
اماراتی سفیر کی اسرائیل آمد، آج سفارتی اسناد پیش کریں گے
پیر-1-مارچ-2021
اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے لیے متعین سفیر محمد الخاجہ کل اتوار کو بن گوریون ہوائی اڈے پر پہنچ گیا جہاں وہ آج اسرائیلی وزارت خارجہ میں اپنی اسناد پیش کریں گے۔