شدید زخمی فلسطینی کی کئی ماہ بعد اسرائیلی فوج کی تحویل میں شہیدہفتہ-11-فروری-2017اسرائیلی فوج کی جانب سے حراست میں لیا ایک شدید زخمی فلسطینی کئی ماہ تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جام شہادت نوش کرگیا۔