محمد البرادعی بھی مصرکی فوجی سرکارکے انتقام کا شکارمنگل-2-مئی-2017مصر کے سابق نائب صدر محمد البرادعی نے شکایت کی ہے کہ موجودہ فوجی حکومت نے ان کے پاسپورٹ کی تجدید سے انکار کردیا ہے۔