
شہید بچے کے والدین کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمے کا اعلان
ہفتہ-17-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان نے اپنے معصوم بچے کے یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں زندہ جلا کر شہید کیے جانے کے معاملے پرانصاف نہ ملنے پرعالمی فوج داری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔