فلسطینی رکن پارلیمان 17 ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہابدھ-31-مئی-2017اسرائیلی حکام نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے فلسطینی رکن پارلیمنٹ الشیخ محمد ابو طیر کو 17 ماہ کے بعد رہا کردیا۔
بزرگ فلسطینی رکن پارلیمان کو اسرائیلی عدالت سے ڈیڑھ سال قید کی سزامنگل-13-دسمبر-2016اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن اور بزرگ فلسطینی سیاست دان محمد ابو طیر کو 17 ماہ قید اور8 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ان کی قید کی سزا 30 ماہ کردی جائے گی۔