جمعه 15/نوامبر/2024

محسن فخری زادہ

فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، موساد نے ’مصنوعی ذہانت‘ استعمال کی

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو امریکہ کی منظوری اور تحفظ حاصل کرنا ضروری ہو گا۔

سائنسدان کے قتل پر ایران کی ممکنہ کارروائی پر اسرائیلی ادارے الرٹ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز ایران کے ایک سینیر سائنسدان محسن فخری زادہ کے تہران میں قتل کے بعد ایران کی طرف سے ممکنہ جوابی کارروائی پر صہیونی سیکیورٹی ادارے الرٹ ہوگئے ہیں۔

ایرانی سائنسدان فخری زادہ کا قتل جنگی جرم ہے: عوامی محاذ

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیر جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فخری زادہ کا قاتل ایک بین الاقوامی جنگی جرم ہے۔

ایرانی سائنسدان کا قتل، اسرائیلی سفارت خانوں میں سیکیورٹی الرٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کےایٹمی سائنسدان کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے پیش نظر صہیو نے دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

ھنیہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو فونجوہری سائنسدان کے قتل کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کل ہفتے کے روز اسلامی جمہوریہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان سے جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے مجرمانہ قتل پر تعزیت کی ہے۔

ایران کا جوہری سائنسدان کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دینے کا اعلان

ایران نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط بھیجا جس میں کہا گیا ہے کہ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے سنگین اشارے مل رہے ہیں۔