
نیتن یاھو نے ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کا اشارہ دےدیا
ہفتہ-28-نومبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کےمطابق وزیرعظم بنجمن نیتن یاھو نے کل جمعہ کے روز ایرانی جوہری پروگرام سے وابستہ سینیر سائنسدان محسن فخری زاہ کے قتل میں ملوث ہونے کا اشارہ دیا ہے۔