جمعه 15/نوامبر/2024

محاصرہ

اسرائیلی پابندی:النقب کے18 ہزار فلسطینی بچے اسکول جانے سے محروم

قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے مقبوضہ عرب علاقوں میں فلسطینیوں پر عاید کردہ پابندیوں کے باعث ہزاروں فلسطینی بچے اسکول جانے سے محروم ہیں اور ان کے مستقبل کو دائو پرلگا دیا گیا ہے۔

مسجد ابراہیمی ایک بار پھراسرائیلی فوج کے محاصرے میں

قابض صہیونی فوج نے ایک بارپھر مسجد ابراہیمی کا محاصرہ کرلیا۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد ابراہیمی کے اطراف کو گھیرے میں لے لیا۔

غربت، محاصرے اور بیماریوں نے شیرخوار بچی کی زندگی خطرے میں ڈال دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام ایک طرف صہیونی ریاست کے مسلط کردہ جان لیوا محاصرے کا شکار ہیں اور دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی کارروائیوں کا سامناکررہے ہیں۔ ایسے میں غزہ کی پٹی کےتمام شہری کسی نا کسی طرح متاثر ہو رہے ہیں مگر سب سے زیادہ مشکلات غزہ کے شیر خوار بچوں کو درپیش ہیں جن میں سے بعض کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے نواحی علاقے قلندیا کا محاصرہ کر لیا

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے "قلندیا" کا محاصرہ کرلیا جس کے بعد قصبے میں فلسطینیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔

ماہ صیام کا تیسرا جُمعہ، مسجد اقصیٰ اسرائیلی فوج کے محاصرے میں

قابض صہیونی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کو رمضان المبارک کے تیسرے جُمعہ کے دوران فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔

ما بعد مفاہمت غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے منصوبہ بندی

فلسطینی جماعتوں میں مفاہمت کے بعد غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے مقامی سطح پر کمیٹیاں متحرک ہوگئی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا اسیر فلسطینی رہ نما کے گھر پر چھاپہ، بیٹا گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں سرکردہ فلسطینی مذہبی و سیاسی رہ نما الشیخ جمال ابو الھیجاء کےگھر پر چھاپہ مارا، گھر میں توڑپھوڑ کے بعد اسیر رہ نما کے بیٹے عاصم جمال کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف فلسطینی شہری بدستور سراپا احتجاج

فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے غزہ کی گیارہ سال سے جاری ناکہ بندی کے خلاف مقامی شہری مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔

’اسرائیل سے دوستی اور قطر کا محاصرہ کرنے والے حکمران قابل نفرت‘

صہیونی ریاست کے منظم ریاستی جرائم پر خاموشی اور فلسطینیوں کے حقوق کی ہرگام حمایت کرنے والے خلیجی ملک قطر کا معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کرنے پر افریقی ممالک کے عوام بھی شدید رد عمل پایا جا رہا ہے۔

غزہ پر مسلط اسرائیلی محاصرے کا معاملہ بین الاقوامی عدالت میں پیش

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر 10 سال سے مسلسل اسرائیلی پابندیوں کامعاملہ عالمی فوج داری عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔