
اسرائیلی مظالم پر خاموش رہنے والےبھی عالمی قانون کےکٹہرے میں لائے جائیں: یو این عہدیدار
جمعرات-8-مئی-2025
تونس – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی نمائندہ برائے انسانی حقوق، فرانسسکا البانیز نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں پر جاری وحشیانہ اسرائیلی جرائم پر مجرمانہ خاموشی برتنا خود بھی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں جاری صورتحال نہایت خوفناک ہے، جہاں […]