فلسطینی طالب علم 8 ماہ قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہاپیر-12-جولائی-2021قابض صہیونی فوج نے 8 ماہ سے مسلسل پابند سلاسل ایک فلسطینی طالبعلم 25 سالہ مجاھد عاشور کو رہا کر دیا۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس