اسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کی انتظامی قید میں چار ماہ کی توسیعجمعرات-22-اکتوبر-2020اسرائیلی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے بدھ کے روز صحافی مجاھد السعدی کی انتظامی قید میں چار ماہ کی تجدید کرتے ہوئے انہیں دوبارہ پابند سلاسل کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام