
اسرائیلی حملے میں بیباس خاندان کے متعدد افراد شہید،لاشیں کل جمعرات کو ملیں گی:مجادین بریگیڈز
بدھ-19-فروری-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے مجاہدین بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی بیباس خاندان کے متعدد افراد جنہیں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت میں شہید کردیا گیا تھا کی لاشیں کل جمعرات کو واپس کی جائیں گی۔ مجاہدین بریگیڈز کے ترجمان ابو بلال نے ایک پریس بیان میں کہا کہ فلسطینی […]