شنبه 16/نوامبر/2024

متفرقات

گاڑی کی سیٹ ڈرائیور کو ’پیاس‘ کے بارے میں بتائے گی!

گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے گاڑیوں میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس سے سیٹ میں لگے سنسر ڈرائیور کے جسم سے پسینے کے اخراج سے پانی کی کمی کو محسوس کر سکیں گے جس سے ملنے والی معلومات کی مدد سے حادثات میں کمی آئے گی۔

غور و فکر یاداشت کا بہترین علاج!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غور وفکر انسان کی کمزور ہونے والی یاداشت اور قوت حافظہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

چاکلیٹ.. یادداشت کے لیے بہترین غذا

یک نئی اطالوی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوکو یا اس سے تیار کردہ مصنوعات چاکلیٹ وغیرہ کو باقاعدگی کے ساتھ کھانے سے انسان کی احساس اور ادراک کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے اور یہ یادداشت بالخصوص عمر رسیدہ افراد میں حافظے کی صلاحیت کو مضبوط بناتا ہے۔

باڈی اسپرے کا بہ کثرت استعمال کینسر کا موجب بن سکتا ہے!

جرمن ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ جسم کی بدبو دور کرنے کے لیے باڈی اسپرے کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال سرطان جیسے خطرناک امراض کا موجب بن سکتا ہے۔

ارب پتی کا سمندروں کو آلودگی سے بچانے کے لیے عطیہ

ناروے کے ایک ارب پتی شخص نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی دولت کا بڑا حصہ سمندروں سے پلاسٹک کا کوڑا نکالنے کے لیے کی جانے والی تحقیق کے لیے وقف کر دیں گے۔

اصیل گھوڑوں کی پرورش،سعودی عرب کا پہلا نمبر!

سعودی عرب کے وزیر زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھرمیں اصیل گھوڑوں کی پرورش میں سعودی عرب کا دنیا بھر میں پہلا نمبر ہے۔ 2016ء کے دوران سعودی عرب میں اصیل گھوڑوں کی نسل میں تین ہزار 137 گھوڑوں کا اضافہ ہوا ہے۔

ترک شہری کا کارنامہ، ایک انگلی سے 15 کتابوں کی تصنیف !

کچھ کرنے اور کر گذرنے کا جذبہ ہو تو انسان کے مشن کے سامنے اس کی جسمانی معذوری کوئی بڑی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ترکی کے ایک شہری نے ایک ہاتھ کی انگلی 15 کتابیں تصنیف کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ ایک ہاتھ بھی کچھ کرنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے۔ مگر ترکی کے ایک شہری نے صرف ایک انگلی کی مدد سے 15 کتابیں تالیف کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

تمباکو نوشی ذہنی سکون کے بجائے ’ڈیپریشن‘کا موجب!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں تمباکو نوشوں کے اس خیال کو غلط ثابت کیا ہے کہ سیگریٹ نوشی ذہنی سکون کا ذریعہ ہے۔

سرخ مرچ امراض قلب سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ

امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سرخ مرچ امراض قلب سمیت کئی بیماریوں کے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔