شنبه 16/نوامبر/2024

متفرقات

خبردار، پانی کی بوتل سے گاڑی میں آگ لگ سکتی ہے!

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسم گرما میں گاڑیوں میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہےْ

اب بھیڑ بکریوں کو بھیڑیوں سے کوئی خطرہ نہیں!

فرانس میں ماہرین نے مویشیوں بالخصوص بھیڑ بکریوں کو بھیڑیوں کے حملوں سے محفظ رکھنے کے لیے ایک ایسا’قلادہ‘ [گلے میں ڈالنے ولی رسی] تیار کیا ہے جو الٹراؤ لہروں کی مدد سے بھیڑیوں کو بکریوں کے قریب آنے سے روکنے میں مدد دے گا۔

’سبزچائے کا غیرمعمولی استعمال جگر کے لیے خطرناک’

یورپی ممالک میں قائم حفظان صحت اور خوراک کے تحفظ کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ سبز چائے کا بہ کثرت استعمال جہاں بعض حوالوں سے صحت کے لیے مفید ہے وہیں اس کے نتیجے میں جگر کوغیرمعمولی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

خبردار مدھم روشنی آپ کو کند ذہن بنا سکتی ہے!

امریکا میں مشی گن یونیورسٹی کےزیراہتمام کی گئی کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی تجربات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہلکی روشنی میں کام کرنا دماغ پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

کیا 9 ہزار سال قبل خواتین کی شکلیں ایسی تھیں؟

سائنسدانوں نے آج سے 9 ہزار سال قبل دیکھی گئی آخری خاتون کی فرضی شکل تیار کی ہے۔ ینا کی ’ڈون‘ نامی یہ دو شیزہ پتھر کے دور کی عورت بتائی جاتی ہے۔

بیٹے سے سوشل میڈیا پر ’محبت‘ ماں کو جرمانے کی وارننگ

اٹلی کی ایک فیملی عدالت نے ایک خاتون کو اپنے 16 سالہ لڑکے کے ساتھ حد سے زیادہ محبت کرنے کی پاداش میں 10 ہزار یورو جرمانے کی وارننگ دی ہے۔ عدالت نے خاتون کو حکم دیا ہے کہ وہ بیٹے کی اجازت کےبغیر اس کی تصاویر ’فیس بک‘ پرپوسٹ نہ کرے۔

یومیہ 10 منٹ تیز چہل قدمی بہت سے جسمانی مسائل کا حل

برطانیہ میں ماہرین صحت کی جانب کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ کم سے کم 10 منٹ کی تیز چہل قدمی انسان کو بہت سے جسمانی عوارض اور بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔

کیا سال 2018ء زلزلوں کا سال ہے؟

مغربی ملکوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال کرہ ارض کے کئی علاقوں میں خطرناک زلزلے آنے کے خدشات ہیں۔ زلزلوں کا مرکز گنجان آباد علاقے بن سکتے ہیں جس کے نتیجے میں غیر معمولی جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔

’واٹس ایپ‘ سے صارف کی لوکیشن معلوم کرنا آسان!

آپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ بار بار آپ کو میسج کرتے ہیں کہ ’بس میں پہنچنے والا ہوں‘۔ لیکن اگر آدھے گھنٹے بعد بھی ان کا کہیں نام و نشان نہیں ہے تو آپ یقیناً شک میں پڑ جائیں گے کہ وہ شخص آپ سے غلط بیانی کر رہا ہے۔

آلودگی 90 لاکھ لوگوں کی موت کا سبب!

طبّی جریدے دی لینسٹ کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2015 میں دنیا میں 90 لاکھ افراد کی ہلاکت کی وجہ آلودگی تھی۔