
تحریک انتفاضہ کا ایک سال، 35 صہیونی جنہم واصل، 275 زخمی ہوئے
بدھ-12-اکتوبر-2016
فلسطین میں یکم اکتوبر 2015ء سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران یکم اکتوبر 2016ء تک فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 35 صہیونی ہلاک اور 275 زخمی ہوئے جب کہ انتفاضہ کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو غیرمعمولی معاشی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔