جمعه 15/نوامبر/2024

ماہ نومبر

نومبر میں فلسطینیوں کی قابض فوج کے خلاف 427 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ماہ فلسطینی شہریوں ‌کی طرف سے قابض صہیونیوں کے خلاف 427 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔

نومبر میں 357 فلسطینی گرفتاری، اسرائیلی زندان میں ایک شہید

قابض اسرائیلی فوج نے نومبر میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ روز مرہ کی بنیاد پر جاری رکھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 357 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں قید کیا۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں رام اللہ سے کی گئیں جہاں گرفتار افراد کی تعداد 103 تک جا پہنچی۔

نومبر میں صہیونیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 2149 پامالیاں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی 2149 بار پامالیاں کی گئیں۔ ان میں القدس میں پانچ فلسطینیوں کی شہادتوں کے واقعات بھی شامل ہیں۔

نومبر میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کیے گئے اعدادو شمار میں‌ بتایا گیا ہے کہ نومبر کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔

نومبر کے دوران 2000 سے زاید یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

یہودی آباد کاروں‌کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں 2020 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

نومبر میں صہیونی فوج کے 2500 غیرانسانی جرائم کا ارتکاب

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی غیر انسانی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران صہیونی فوج نے غرب اردن اور القدس میں 2493 خلاف قانون اور غیر انسانی جرائم کا ارتکاب کیا۔

نومبر: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں اور خواتین سمیت 295 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےاور القدس میں اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈائون کارروائیوں‌میں ایک ماہ کے دوران تین سو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

نومبر کے دوران شام میں عالمی اتحادی فوج کی بمباری سے 231 شہری جاں بحق

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کے مطابق نومبر 2018ء کو شام میں متحارب فریقین اور امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحادی فوج کے حملوں میں کم سے کم 231 شہری مارے گئے۔