
رمضان المبارک کے دوسرے روز سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
پیر-3-مارچ-2025
مسجد اقصیٰ پر دھاوے
پیر-3-مارچ-2025
مسجد اقصیٰ پر دھاوے
ہفتہ-1-مارچ-2025
قبلہ اول کی حفاظت
جمعرات-28-اپریل-2022
اردن کے زیرانتظام محکمہ اوقاف کی طرف سے ماہ صیام کی 27 ویں شب پراڑھائی لاکھ فلسطینی نمازیوں نے نماز تراویح اور رات کی عبادت میں شرکت کی۔
جمعرات-14-اپریل-2022
فلسطینی سینٹر فار پریزنر اسٹڈیز نے تصدیق کی کہ قابض اسرائیلی حکام نے رمضان کے مقدس مہینے کی حرمت یا رازداری کا خیال نہیں رکھا اور فلسطینی علاقوں میں گرفتاریوں میں اضافہ کیا ہے۔
بدھ-13-اپریل-2022
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-4-اپریل-2022
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-10-مئی-2021
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرکی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے ماہ صیام کے دوران روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہا۔ گھر گھر تلاشی کی کاررائیوں کے دوران ماہ صیام میں اب تک 250 فلسطینی روزہ داروں کوجیلوں میں ڈالا گیا ہے۔
ہفتہ-1-مئی-2021
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود ماہ صیام کے تیسرے جمعۃ المبارک کو 60 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
پیر-19-اپریل-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 108 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔
جمعرات-15-اپریل-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 58 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔