فلسطین میں رمضان کے دوران اسرائیل مخالف مزاحمت تیز ہونے کا خدشہ
پیر-14-مارچ-2022
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شن بیٹ‘ کے سربراہ نےخبر دار کیا ہے کہ رمضان کے دوران فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف تصادم اور مزاحمت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
پیر-14-مارچ-2022
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شن بیٹ‘ کے سربراہ نےخبر دار کیا ہے کہ رمضان کے دوران فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف تصادم اور مزاحمت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
ہفتہ-17-اپریل-2021
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کو 70 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
اتوار-11-اپریل-2021
مفتی اعظم فلسطین اور فلسطین کی سپریم افتا کونسل کے سربرہ الشیخ محمد حسین نے تمام فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کل سوموار 29 شعبان المعظم 1442ھ بہ مطابق 12 اپریل 2021ء کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں۔
ہفتہ-3-اپریل-2021
مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔