جمعه 15/نوامبر/2024

ماہی گیروں کی کشتیاں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

کل اتوار کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔​

قابض اسرائیلی فوج نے 2022 میں غزہ سے 107 شہریوں کو گرفتار کیا

صیہونی قابض حکام نے رواں سال 2022 کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی سے 107 شہریوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ گزشتہ سال 2021 میں 75 گرفتاریاں کی گئی تھیں۔

اسرائیلی بحریہ کی غزہ کے ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

کل ہفتے کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں اپنی سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی دراندازی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر سرحدی دراندازی کی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی کاشت کاروں اور ماہی گیروں پر فائرنگ بھی کی۔ اسرائیلی فوج ن؛لپہٓے غزہ کی پٹی کی سرحد عبور کرکے سرحد پر سرنگوں کی تلاش کی آڑ میں کھدائی بھی کی۔