جمعه 15/نوامبر/2024

ماہی گیروں کو ہدف بنانا

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر پھر حملے

کئی علاقوں میں آباد کاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملہ کیامغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملے کئے ہیں۔ وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں قصرہ قصبہ پر دھاوا بولا اور فلسطینی کسانوں پر حملہ کردیا۔

قابض اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے غزہ کے سمندر میں چار ماہی گیر زخمی

آج جمعرات کو اسرائیلی قابض بحریہ نے چار ماہی گیر اس وقت زخمی کر دیے جب وہ غزہ شہر کے سمندر میں اپنا کام کر رہے تھے۔

اسرائیلی نیوی نے غزہ کی ساحل سے 4 ماہی گیر اغوا کر لیے

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ساحلی علاقہ الواحۃ سے چار فلسطینی ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ ماہی گیر ایک کشتی پر سوار تھے۔

قابض اسرائیلی بحریہ غزہ کی پٹی سے دو ماہی گیر گرفتار کرلیے

کل جمعرات کو اسرائیلی قابض بحریہ نے شمالی غزہ کی پٹی کے سمندر میں دو ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کے ماہی گیری کا سامان ضبط کر لیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ

کل سوموار کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

اسرائیلی بحریہ کی غزہ کے ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

کل سوموار کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ

جمعہ کو اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں ماہی گیروں اور کسانوں کو گولیوں سے نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں ماہی گیروں پرفائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ

جمعہ کی شام اسرائیلی قابض بحریہ کی گن بوٹس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر اپنی مشین گنوں اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

اسرائیلی فوج نے دو کشتیاں لوٹ لیں،شمالی غزہ میں ماہی گیروں پر حملہ

گذشتہ رات اسرائیلی بحریہ نے شمالی غزہ کی پٹی سے ماہی گیروں کی دو کشتیاں چرا کر فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔

غزہ کی بحری ناکہ بندی،صہیونی فوج کی جارحیت، 10 سال میں پانچ، 107 زخمی

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی ماہی گیروں کو صہیونی ریاست کی منظم جنگ کا سامنا ہے، گذشتہ ایک عشرے کے دوران صہیونی فوج کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کے دوران پانچ پناہ گزین شہید، اور 107 زخمی ہوگئے ہیں۔