’وحشی جلاد مجھے ہوش کھو دینے تک مارتے رہے‘منگل-24-اگست-2021اسلامی جہاد کے رہ نما اور سابق اسیر ماہر الاخرس نے فلسطینی اتھارٹی کی قید سے رہائی کےبعد اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
اسیر ماہر الاخرس نے المقاصد اسپتال منتقلی کی تجویز مسترد کر دیمنگل-20-اکتوبر-2020اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی ماہر الاخرس نے صہیونی پراسی کیوٹر کی طرف سے بیت المقدس میں قائم المقاصد اسپتال منتقلی کی تجویز مسترد کردی ہے۔ اسیر نے کہا ہے کہ وہ رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔