فلسطینی قیدی کی اسرائیلی زندان میں بھوک ہڑتالمنگل-23-مارچ-2021اسرائیلی جیل میںپابند سلاسل فلسطینی شہری ماہر ابو ریان نے علاج میں غفلت برتنے اور ٹال مٹول کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام