قطر کا غزہ کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہوں کا اعلانجمعہ-22-جولائی-2016امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے سرکار ملازمین کے لیےماہ شوال کی تنخواہوں کی مد میں 113 ملین ریال کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔