اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بھائیوں کی رہائی کے پابند ہیں: ماہر صلاح
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک امور کے انچارج ماھر صلاح نے کہا کہ ان کی جماعت اسرائیلی زندانوں میں قید تمام فلسطینی بہن بھائیوں کی رہائی کی پابند ہے۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک امور کے انچارج ماھر صلاح نے کہا کہ ان کی جماعت اسرائیلی زندانوں میں قید تمام فلسطینی بہن بھائیوں کی رہائی کی پابند ہے۔
ہفتہ-21-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک قائد ماھر صلاح نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وطن عزیز کی آزادی اور سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے مسلح مزاحمت سے دست بردار نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ حق اور انصاف کے حصول کے لیے حماس ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور ائندہ بھی حق و انصاف کی طرف دار رہے گی۔