ماوں کے عالمی دن پر’12’ فلسطینی مائیں صہیونی زندانوں میں قیداتوار-21-مارچ-2021فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق مائوں کے عالمی دن کے موقعے پر اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی مائوں کی تعداد 12 بیان کی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام