کیا ذیابیطس کی مریض خواتین مانع حمل گولیاں کھا سکتی ہیں؟
جمعرات-13-دسمبر-2018
ایک جرمن جریدے میں شائع کی جانے والی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ مانع حمل گولیاں ذیابیطس کی مریض خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔ تاہم طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مانع حمل ادویات میں شوگر کی مقدار "HbA1c" فارمولے سے کم ہو تو اس صورت میں یہ ادویات نقصان دہ نہیں ہوں گی۔