فلسطینی وزیر کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، حماس کی مذمتجمعہ-30-مارچ-2018فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائےمحنت و افرادی قوت نے اسرائیلی منصب سے ملاقات کی جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔