شنبه 16/نوامبر/2024

مارچ

شہید عامر حلبیہ کی یاد میں سینکڑوں فلسطینیوں کا مارچ

سینکڑوں فلسطینی شہریوں نے شہید فلسطینی عمر حلیبہ کے گھر کی طرف مارچ کیا۔ مارچ کرنے والے سینکڑوں فلسطینیوں نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور آزادی کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے جارہے تھے۔

یہودی آباد کاروں کا 17 مارچ کو بیت المقدس میں ایک بڑے مارچ کا اعلان

یہودی آباد کاروں کی نمائندہ انتہا پسند تنظیموں نے 17 جولائی 2021ء کو پرانے بیت المقدس میں مزعومہ ہیکل سلیمانی کے انہدام کی یاد میں ایک غیرمعمولی جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی قیادت نے اسے یہودی آباد کاروں کی ایک نئی اشتعال انگیزی کی کوشش قرار دیا ہے۔

بیت المقدس میں دفاع قبلہ اول مارچ میں ہزاروں روزہ داروں کی شرکت

گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کےباہر ہزاروں فلسطینیوں نے ایک اجتماعی ریلی میں شرکت کی۔ اس ریلی کے انعقاد کا مقصد رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز سے ہی ان کے خلاف اسرائیلی حملوں کو مسترد کرنا تھا۔

’واپسی مارچ‘ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہو گئی، 1100 زخمی

غزہ میں ہزاروں فلسطینوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ کیا ہے۔