
مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کا ‘سنچری ڈیل’ منصوبہ غیر منصفانہ ہے
اتوار-9-اگست-2020
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے سابق ایلچی مارٹن انڈیک نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقی وسطیٰکے لیے تیار کردہ سنچری ڈیل منصوبے میں فلسطینی قوم کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا۔ امریکی صدر کا منصوبہ غیر منصفانہ اور یک طرفہ ہے جس میں فلسطینیوں کو ان کے بنیادی اور صولی حقوق سے محروم کیا گیا ہے۔