
مغربی کنارے کے شمال میں اسرائیل کا بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ
منگل-1-اگست-2023
ناردرن ویسٹ بینک سیٹلمنٹ کونسل نے شمالی مغربی کنارے میں ایک بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس سے نمایاں ماحولیاتی آلودگی پھیلے گی اور شمالی مغربی کنارے میں خطرے سے دوچار جانوروں کی پوری آبادی ختم ہو جائے گی۔