فلسطینی شہری کے بنک سے رقم قبضے میں لے کر اکاونٹ سیل کر دیا گیامنگل-6-اپریل-2021قابض صہیہونی حکام نے بیت المقدس کے سابق اسیر ماجد الجعبہ کا بنک اکائونٹ سیل کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود رقم بھی قبضے میں لے لی۔