
غزہ پر مذاکرات جاری ہیں مگر فی الحال معاہدے تاریخ کا تعین نہیں ہو سکتا: قطر
بدھ-25-دسمبر-2024
دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اور اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی رہائی کے معاہدے کے حوالے سے قاہرہ اور دوحہ کی ثالثی سے ابھی بھی بات چیت جاری ہے۔ تاہم یہ پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے […]