
مائیکروسافٹ انجینیر کا اعزاز فلسطینی نوجوان کے نام
بدھ-23-اگست-2017
کمپیوٹر پروگرام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے انتہائی گراں قدر اور بیش قیمت انعام کا حق دار ایک فلسطینی نوجوان کو قرار دیا گیا۔ فلسطینی نوجوان نے یہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل انعام جیت کر فلسطینی قوم کے سر فخر سے بلند کردیے ہیں۔