
اسرائیل غزہ کی پٹی میں کرونا ویکسین کو داخل ہونے سے روک رہا ہے
منگل-16-فروری-2021
فلسطین کی خاتون وزیر صحت مئی الکیلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف استعمال ہونے والی ویکسین کے غزہ کی پٹی میں داخلے کو معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو "شرم ناک" قرار دیا۔