جمعه 15/نوامبر/2024

لیکوڈ پارٹی

لیکوڈ پارٹی کی قیادت ایک بار پھر نیتن یاھو کے ہاتھ میں!

جمعرات کے روز اسرائیل کی حکمراں جماعت' لیکوڈ' کے پارٹی انتخابات کا انعقاد ہوا جس میں ایک بارپھر بنجمن نیتن یاھو کامیاب قرار پائے ہیں۔ نیتن یاھو کی کامیابی سے آئندہ سال مارچ میں متوقع پارلیمانی انتخابات کے نتائج میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھی جائے گی۔

نیتن یاھو کی پالیسیوں کے مخالف’لیکوڈ’ ارکان پارٹی سے بے دخل

اور عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا کہ 'لیکود' پارٹی نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی رہنمائوں کو جماعت سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد لیکوڈ کے درجنوں ارکان پارٹی سے نکال دیے جائیں گے۔

اسرائیل کی ‘لیکوڈ’ ٌپارٹی 26 دسمبر کو نئے سربراہ کا انتخاب کرے گی

اسرائیل کی حکمراں جماعت 'لیکوڈ' 26 دسمبر 2019ء کو نئے سربراہ کا انتخاب کرے گی۔

اسرائیل کے سیاسی حریف فلسطین پرقبضے اور توسیع پسندی پر متفق

اسرائیل کی حکمران جماعت لیکوڈ کے سربراہ اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز نے فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کے منصفانہ حل کے بجائے توسیع پسندانہ اور غاصبانہ طرز عمل جاری رکھنے پرمصر ہیں۔ دونوں رہ نمائوں نے غرب اردن میں یہودی آباد کاری کو توسیع دینے اور فلسطینیوں کےساتھ تنازعات کے حل کی کوششوں سے فرار کا اعلان کیا ہے۔

نیتن یاھو پر عاید کردہ فرد جرم کے خلاف اپیل سپریم کورٹ سے مسترد

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کرپشن کیسز میں عایدکی جانے والی فرد جرم کے خلاف 'لیکوڈ' کی اپیل مسترد کردی۔

نیتن یاھو اور لیکوڈ کی انتخابات میں مقابلے کا تناسب کم رکھنے کی کوشش

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '7' کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت 'لیکوڈ' آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں مقابلے کا تناسب کم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔