جمعه 15/نوامبر/2024

لیکوڈ پارٹی

مسجد اقصیٰ کی تقسیم کے حوالے سے اسرائیلی عہدیدار کے بیان کی شدید مذمت

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کا جو منصوبہ لیکوڈ پارٹی کے رکن عمیت ھلیوی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے وہ اعلان جنگ اور ایک اشتعال انگیزاقدام ہے۔ فلسطینی اس طرح کی کسی بھی سازش کی بھرپور اور کھل کر مذمت کرتے ہیں۔

غزہ کی صورت حال پر لیکوڈ اور بن گویر کے درمیان نوک جھونک

عبرانی میڈیا نے قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکود پارٹی اور قومی سلامتی کے وزیر اور انتہائی دائیں بازو کی یہودی پاور پارٹی کے رہ نما ایتمار بن گویر کے درمیان غزہ کی پٹی کی صورت حال پر بات چیت کے دوران اختلافات کا انکشاف کیا ہے۔

"لیکوڈ” کے وفد کا "الخان الاحمر” کا دورہ کرنے کا عزم

اسرائیلی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی کے کنیسٹ ارکان اگلے پیر کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع خان الاحمر کے بدوی گاؤں کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جس کا مقصد وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر اسے خالی کرنے اور اسے منہدم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

نیتن یاہو کے ساتھ معاہدہ، بین گویر داخلی سلامتی کے وزیر مقرر

بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکود پارٹی نے انتہاپسند رکن پارلیمنٹ اتمار بن گویر کی قیادت میں "اتزما یہودیت" (یہودی پاور) پارٹی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کے مطابق مؤخر الذکر کو اگلی صیہونی حکومت میں وسیع اختیارات کے ساتھ داخلی سلامتی کا قلمدان ملے گا۔

اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل میں ڈیڈ لاک برقرار، لیکوڈ مایوس

سابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جماعت لیکوڈ پارٹی نے اتوار کی شام حکومت سازی کی کوششوں میں اپنی مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ اتحادی مذاکرات میں ابھی تک کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔

اسرائیل مزید تقسیم کی طرف بڑھ رہا ہے: بینی گینٹز

"آفیشل معسکر کیمپ" اتحاد کے سربراہ اور قابض اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب "اسرائیل" تقسیم اور انتہا پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے، سیاسی بلاکس کو عبور کرنے والی ایک مرکزی جماعت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

لیکوڈ کا اسرائیل کے وزیر خارجہ پر تباہ کن غلطیاں کرنے کا الزام

غاصب اسرائیلی حکومت میں وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالے آٹھ ماہ گزرنے کے بعد، یائر لپید کو اندرونی اور بیرونی طور پر ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔

کنیسٹ میں عرب خاندانوں کی شہریت سے متعلق نسل پرستانہ بل ناکام

گذشتہ روز اسرائیلی کنیسٹ میں صہیونی ریاست میں بسنے والے عرب باشندوں کی شہریت سے متعلق ایک نسل پرستانہ بل پر رائے شماری کی گئی مگر یہ بل منظور نہیں ہوسکا اور بل پیش کرنے والی لیکوڈ پارٹی کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

’لیکوڈ‘ کے نصف ارکان بھی نیتن یاھو کا ساتھ چھوڑگئے

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ’لیکوڈ‘ کے نصف سے زاید ارکان طویل رفاقت کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف ہوگئے ہیں اور وہ نیتن یاھو کی جگہ کسی دوسرے رہ نما کو وزارت عظمیٰ کا امیدار بنانے کے حامی ہیں۔

اسرائیلی جماعت ‘لیکوڈ’ کے منحرف لیڈر نے نئی سیاسی جماعت قائم کر لی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں ‌بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت 'لیکوڈ' سے الگ ہونے والے ایک سیاسی رہ نما اور رکن پارلیمنٹ 'گیڈعون ساعر' نے ایک نئی سیاسی جماعت قائم کی ہے جس کا نام 'نئی امید ۔ اسرائیل کی وحدت' رکھا گیا ہے۔