شنبه 16/نوامبر/2024

لیبیا

لیبیا میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔ افریقا اور امریکا متحدہ میں امریکی کمان 'افریکام' نے ایک بیان میں بتایا کہ لیبیا کی فضائی حدود میں ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔

لیبیا: باغی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لیبیا کے ملٹری پراسیکیوٹر نے باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر اور تین دیگر عہدیداروں کوحراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔

لیبیا کے شہر مرزق میں دو ہفتوں میں 90 افراد ہلاک: یواین

اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ اگست کے پہلے دو ہفتوں کے دوران لیبیا کے جنوب مغربی شہر مرزوق میں پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے ہیں۔

لیبیا: حفتر ملیشیا نے مہاجر کیمپ پر قیامت ڈھا دی، دسیوں افراد ہلاک

قوام متحدہ کی تسلیم کردہ لیبی حکومت کی وزارت صحت حکام کے مطابق دارلحکومت طرابلس میں بدھ کو علی الصباح غیر قانونی مہاجرین کے ایک حراستی مرکز پر فضائی حملے میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہو گئے۔

عرب ممالک لیبیا کی جنگ میں‌ کود پڑے، قومی حکومت کی تنصیبات پر بمباری

لیبیا میں جنرل ریٹائرڈ خلیفہ خفتر کی قیادت میں سرگرم فوج کی حمایت اورقومی وفاق حکومت کی مخالفت میں عرب ممالک نے طرابلس میں بمباری شروع کردی ہے۔

اسلامی جہاد کی لیبی عدالت سے 4 فلسطینیوں کو سزائوں کی شدید مذمت

اسلامی جہاد نے لیبیا کی ایک عدالت سے 4 فلسطینیوں‌کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائوں کو ظالمانہ اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

حماس کی لیبیا میں چار فلسطینیوں کو سزائیں دینے کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے لیبیا کی ایک عدالت سے چارفلسطینیوں‌کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائوں کو ظالمانہ اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

لیبیا میں چار فلسطینیوں کو کڑی سزائیں، اسرائیل کے حوالے کرنے کا خدشہ

لیبیا کی ایک عدالت نے چار فلسطینی شہریوں کو 17 سے 22 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان فلسطینیوں کو سیاسی بنیادوں پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے اور الزام عاید کیا گیا ہے کہ انہوں نے لیبیا میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا سیل قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔

طرابلس پر قبضے کی جنگ میں106 ہلاک،400 زخمی

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکومت نواز فورسز اور مسلح ملیشیا کے درمیان جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی ہے، جبکہ چار سو کے قریب شہری زخمی ہوئے ہیں۔

طرابلس پر قبضے کی جنگ میں106 ہلاک،400 زخمی

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکومت نواز فورسز اور مسلح ملیشیا کے درمیان جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی ہے، جبکہ چار سو کے قریب شہری زخمی ہوئے ہیں۔