جمعه 15/نوامبر/2024

لیبیا اسرائیل تعلقات

المنقوش کی باضابطہ برطرفی، لیبیا میں اسرائیل سے تعلقات کی سزا مزید سخت

لیبیا کی پارلیمنٹ نے عبدالحمید دبیبہ کی حکومت میں برطرف وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی قابض اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کے ساتھ ملاقات کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیبی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، عوام سراپا احتجاج

لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلاء المنقوش کی گذشتہ ہفتے اٹلی میں اسرائیلی وزیرخارجہ سے خفیہ ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد لیبیا کے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز المنقوش کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات کی خبر کے بعد ملک کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہےہیں۔

لیبیا اور یونان کے ساحلوں پر 26 فلسطینیوں کو بچا لیا گیا: وزارت خارجہ

رام اللہ میں وزارت خارجہ نے لیبیا اور یونان کے ساحلوں سے 26 فلسطینی شہریوں کو بچانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں پر سوار تھے۔

لیبیا: اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سے متعلق سوال صحافی کومہنگا پڑ گیا

لیبیا میں ایک صحافی نے اسرائیل سے دوستی سے متعلق سوال کرکے خود کو مشکل میں ڈال دیا۔