
فلسطینی قیادت بینیٹ سے مایوس، لبید کی آمد کا انتظار:عبرانی اخبار
جمعہ-1-اکتوبر-2021
ایک اسرائیلی اخبار نے جمعرات کو کہا ہے کہ فلسطینی قیادت اسرائیلی وزیر اعظم کی "بینیٹ" کی نظرانداز کرنے کی پالیسی سے "مایوس" ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنی حالیہ تقریر میں مسئلہ فلسطین کو اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے نظرانداز کیا گیا۔