
ڈبلیوایچ او کی طرف سے غزہ کو8 دن کیلئے کرونا لیبارٹری ٹیسٹوں کی سہولت
منگل-8-دسمبر-2020
فلسطین کی غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی کو "کرونا" وائرس کے ٹیسٹوں کے لیے 19500 ٹیسٹ کٹس فراہم کی ہیں جو ایک ہفتے کی طبی ضرورت پوری کر سکیں گی۔