
اسرائیل کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے طاقتور میزائل کا تجربہ
جمعہ-23-جون-2017
اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ کے مطابق صہیونی ریاست کی فضائی دفاعی صنعت نے ’’لورۃ‘‘ نامی ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل اور انتہائی طاقت ور میزائل ہے۔