انگولا نے اسرائیل میں متعین اپنا سفیر ملک سے نکال دیابدھ-23-مئی-2018افریقی ملک انگولا نے اسرائیل میں متعین اپنے سفیر کو امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی تقریب میں بغیر اجازت شرکت پر ملک واپس آنے سے روک دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام