اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی اسیر کو 11 سال قید کی سزابدھ-2-جنوری-2019اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے رہائشی 34 سالہ اسیر لوئی صعابنہ کو گیارہ سال قید کی سزا سنائی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام