جمعه 15/نوامبر/2024

لندن

لندن کا ’بگ بین‘ 21 اگست سے خاموش!

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم 157 سال پرانا گھڑیال ’بگ بین‘ مرمت کے غرض سے اگلے چار سال کے لیے خاموش ہونےجا رہا ہے۔

اسرائیلی دبائو کے باوجود، لندن میں فلسطینی ایکسپو کا شاندار افتتاح

یورپ میں فلسطینی ثقافت کے حوالے سے منعقد کیا جانے والا سب سے بڑا ایونٹ اسرائیل نواز لابیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود لندن میں کامیابی سے شروع ہوگیا ہے۔

فلسطینی اسیران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں قابل مذمت:برطانیہ

برطانوی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی انتقامی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے قیدیوں کے حوالے سے عالمی قوانین کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔

لندن میں فلسطین۔ اسرائیل خفیہ مذاکرات کا انکشاف

برطانوی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہےکہ لندن میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں، تاہم ان مذاکرات میں ہونے والی بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

لندن کی بسیں’سبحان اللہ‘ کے خوبصورت اور بابرکت الفاظ سے مزین

بین الاقوامی امدادی ادارے’اسلامک ریلیف‘ کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کے لیے فنڈ ریزنگ مہم کو موثر بنانے کے لیے ایک اچھوتا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سڑکوں پر چلنے والی ڈبل ڈیکر بسوں پر’’سبحان اللہ‘‘ کے بابرکت اور خوبصورت عبارات تحریر کر کے مخیر حضرات کو عطیات دینے کی جانب متوجہ کیا گیا ہے۔