چهارشنبه 30/آوریل/2025

لندن

اسرائیل نواز گروپ لندن میں ‘فلسطین نمائش’ روکنےکے لیے سرگرم

برطانیہ میں ایک اسرائیل نواز گروپ اور یہودی لابی نے رواں ماہ ہونے والی فلسطین سے متعلق نمائش روکنے کے لیے سرگرم ہے۔

لندن میں فلسطین کلب کی افطار پارٹی میں 1000 روزہ داروں کی شرکت

برطانیہ میں فلسطین کلب کی طرف سے سوموار کے روز سالانہ پانچویں عظیم الشان افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنرمیں ایک ہزار سے زاید روزہ داروں نے شرکت کی۔

فلسطین میں ‘النکبہ’ کی یاد میں لندن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین میں‌ صہیونی ریاست کے قیام'النکبہ' کی یادمیں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں لندن میں مقیم سیکڑوں میں فلسطینیوں، مقامی شہریوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نےشرکت کی۔

لندن: اسرائیلی مظالم کے خلاف صہیونی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت اور صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ٹرمپ تم نا پسندیدہ ہو یہاں سے نکل جاؤ، لند میں لاکھوں فراد کا مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں جاتے ہیں ان کے خلاف لاکھوں کو احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔

نیتن یاھوکے دورے کے خلاف فرانس،برطانیہ میں بڑے پیمانے پرمظاہرے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دورہ یورپ کے دوران فرانس اور برطانیہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے اور جلسے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

ٹرمپ کے’اعلان القدس‘ کے خلاف لندن میں عظیم الشان مظاہرہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مسلمان کمیونٹی اور انسانی حقوق کے کارکنان اور سول سوسائٹٰ کے زیراہتمام امریکی سفارت خانے کے باہر امریکی کے ’اعلان القدس‘ کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ٹرمپ کا القدس کےبارے میں فیصلہ ناقابل قبول ہے:برطانیہ

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔

اسم ’محمد‘ لندن کے مقبول ترین ناموں کی فہرست میں شامل

برطانیہ میں قائم سرکاری اعدادو شمار کے ایک مرکز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت لندن میں موجود مسلمان شہری اپنے نومولود بچوں کے ’محمد‘ نام رکھنے کو سب سےزیادہ ترجیح دیتے ہیں۔

برطانیہ میں فلسطینی کارٹونسٹ کے قتل کی 30 سال بعد تحقیقات

برطانیہ کی پولیس نے آج سے 30 سال پہلے لندن میں قتل ہونے والے فلسطینی خاکہ ساز[کارٹونسٹ] ناجی العلی کے قتل کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ برطانوی پولیس کو توقع ہے کہ وہ تیس سال کے بعد زیادہ بہتر انداز میں اس کیس کی تحقیقات کرپائے گی۔ تاہم اتنی تاخیر سے اس کیس کی تحقیقات پر ماہرین سوالات بھی اٹھا رہے ہیں۔