جمعه 15/نوامبر/2024

لمیٰ خاطر

عباس ملیشیا کا صحافیہ لمیٰ خاطر کے گھر پرچھاپہ،تشدد سے شوہر زخمی

کل جمعہ کو فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سکیورٹی فورسز نے سینیر فلسطینی صحافیہ لمیٰ خاطر ک غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر پر چھاپہ مارا۔ ان کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوگئے جب کہ ان کی گاڑی کو بھی تباہ کردیا گیا۔

’مغربی کنارے میں مزاحمت کی بااثر لہر کے سامنے قابض دشمن ناکام ہوچکا‘

فلسطین کی خاتون مصنفہ اور سیاسی کارکن لما خاطر نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست مغربی کنارے میں مزاحمت کی "متاثر لہر" کے سامنے بے اختیار ہو گئی ہے۔

فلسطینی اسیرہ لمیٰ خاطر کو اسرائیلی عدالت سے 13 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت 'عوفر' نے زیر حراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن لمیٰ خاطر کو 13 ماہ قید اور 4 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی صحافیہ کا ٹرائل جاری، کیس کی سماعت 9 ویں بار ملتوی

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قوم کی ضمیرکی آواز سرکردہ خاتون صحافی لمیٰ خاطر کا اسرائیلی زندانوں میں ٹرائل جاری ہے۔ خاطر کی مدت حراست میں مسلسل 9 ویں بار توسیع اور مقدمہ کی سماعت مسلسل 7 ویں دفعہ ملتوی کی گئی ہے۔

فلسطینی صحافیہ کا ٹرائل جاری، کیس کی سماعت 7 ویں بار ملتوی

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قوم کی ضمیرکی آواز سرکردہ خاتون صحافی لمیٰ خاطر کا اسرائیلی زندانوں میں ٹرائل جاری ہے۔ خاطر کی مدت حراست میں مسلسل 7 ویں بار توسیع اور مقدمہ کی سماعت مسلسل 7 ویں دفعہ ملتوی کی گئی ہے۔

تفتیش کی آڑ میں صہیونی جلادوں کا فلسطینی صحافیہ پر تشدد

اسرائیلی پولیس اور انٹیلی جنس حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون صحافیہ اور دانشور لمیٰ خاطر سے پوچھ تاچھ کے دوران وحشیانہ تشدد کا انکشاف کیا گیا ہے۔

فلسطینی خاتون صحافیہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 دن کی توسیع

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافیہ اور دانشور لمیٰ خاطر کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 8 دن کی توسیع کی ہے۔

جرات اور بہادری کی پیکر فلسطین کی قلمی مجاھدہ لمیٰ خاطر!

فلسطینی قوم کو اپنی بہادری بیٹیوں پر بجا طورپر فخر ہے جو میدان جہاد اور تحریک آزادی کے ہر ہر میدان میں جرات اور بہادری کے کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں۔

صہیونی جلادوں کا فلسطینی صحافیہ لمیٰ خاطر پر ہولناک تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز حراست میں لی گئی فلسطینی دانشور اور صحافیہ لمیٰ خاطر کو عسقلان نامی عقوبت خانے میں ڈالا گیا جہاں اس پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، خاتون دانشور سمیت 14 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کےدوران مزید 14 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔