اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچی کوتین سال قید اور جرمانے کی سزابدھ-20-ستمبر-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی لڑکی لمیٰ البکری کو تین سال دو ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔