جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان

لبنان کی خود مختاری کا احترام، کیمپوں کو میدان جنگ نہیں بنائیں گے:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لبنان کی خود مختاری کا احترام کرتی ہے اور ہم پناہ گزین کیمپوں کو میدان جنگ میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

لبنان میں فتحاوی گروپ کے ہاتھوں حماس کارکنوں کا قتل عام

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک رہ نما کے جنازے کے جلوس پر تحریک فتح کے ایک مسلح گروپ نے حملہ کرکے جماعت کے کم سے کم تین کارکنوں کو شہید اور 10 کو زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن زاھر جبارین بھی شامل ہیں۔

لبنانی صدر کا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ

جمہوریہ لبنان کے صدرمیشل عون نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے مصائب کے خاتمے اور اس کے حقوق کی بحالی کے لیے کام کرے۔

لبنان میں حماس کے وفد کی وینز ویلا کے سفیر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں کل منگل کو بیروت میں وینزویلا کے سفیر جیسس گریگوریو سے وینز ویلا کے سفارت خانے میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا یا اور لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات پر بات چیت کی گئی۔

لبنان میں حماس کے وفد کی لبنانی وزیر سے ملاقات

کل جمعہ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی قیادت میں لبنانی وزیر مصطفیٰ بیرم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

لبنان میں کشیدگی کے بعد ایک روزہ سوگ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

لبنان میں جاری کشیدگی کے جلو میں حزب اللہ نے ایک بار پھر مخالف گروپ لبنانی فورسز پارٹی کو تشدد کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ادھر تشدد کے مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

حماس اور تحریک فتح کی قیادت کی لبنان میں ملاقات، مفاہمت پر اتفاق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت نے کل اتوار کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی سفارت خانے میں تحریک فتح کی قیادت سے ملاقات کی۔

حماس اور عوامی محاذ کی قیادت کی بیروت میں ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نماؤں نے کل جمعہ کے روز الیاس بیروت کیمپ میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات عوامی محاذ کے ریجینل ہیڈ کواٹر میں ہوئی جس میں حماس کے لبنان میں مندوب علی برکہ اور دیگر رہ نماؤں نے شرکت کی۔

لبنانی وزیر کا فلسطینی پناہ گزینوں کومنصفانہ حقوق دینے کی یقین دہانی

نئی لبنانی حکومت میں وزیر محنت مصطفی بیرم نے فلسطینی عوام بالخصوص لبنانی کیمپوں میں پناہ گزینوں کے حقوق کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں کی لبنان کی سرحد پر ایک چرواہے پر فائرنگ

اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں ایک لبنانی چرواہے پر فائرنگ کی۔