اسرائیل میں محاذ آرائی سے لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی خطرے میں
منگل-4-اکتوبر-2022
دونوں ممالک کو امریکی ثالث سے حتمی مسودہ موصول ہونے کے بعد لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی کے معاہدے پر اسرائیل کا اندرونی تنازعہ سامنے آیا ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2022
دونوں ممالک کو امریکی ثالث سے حتمی مسودہ موصول ہونے کے بعد لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی کے معاہدے پر اسرائیل کا اندرونی تنازعہ سامنے آیا ہے۔
جمعرات-15-ستمبر-2022
لبنان کے تیسرے بڑے شہر صیدا میں فلسطینیوں نے صابرہ و شتیلا قتل عام کی 40 ویں برسی منائی۔ اس موقع پر اس خوفناک قتل عام کے شہدا کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے فلسطینیوں نے ستمبر 1982 کے واقعات کی یاد تازہ کی۔
جمعرات-15-ستمبر-2022
لبنان کے شہر بیروت کے مغرب میں شتیلا کے علاقے میں اقوام متحدہ کی ورکس اینڈ ریلیف ایجنسی’’انروا‘‘ کے زیر انتظام چلنے والے مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی بچے کی موت کے بعد دوسرا سانحہ سامنے آ گیا۔
منگل-26-جولائی-2022
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے تیل اور گیس کے بحران کے پس منظر میں جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ لبنانی ریاست لبنان اور اس کی دولت کی حفاظت کرنے والا مناسب فیصلہ لینے سے قاصر ہے اور اس لیے ہم مزاحمتی فیصلہ کرنےپرمجبور ہیں۔
جمعہ-1-جولائی-2022
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے لبنان کے اہم عرب عمائدین کےساتھ ملاقات کی ہے۔ ان عرب عمائدین میں دانشور اور دوسرے شعبوں کی نمایاں شخصیات شامل تھیں۔ اسماعیل ہنیہ آجکل اپنے سیاسی بیورو کے اہم وفد کے ساتھ لبنان کے دورے پر ہیں۔
پیر-27-جون-2022
پولٹ بیورو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پیر کے روز وزیر اعظم لبنان نجیب میقاتی کے ساتھ ملاقات کی۔ دارالحکومت بیروت میں ہونے والی اس ملاقات میں فلسطین سے متعلق تازہ ترین پیش رفت اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیر-27-جون-2022
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بری سے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ہفتہ-25-جون-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک کی قیادت کے ایک وفد نے کل جمعہ کو لبنانی جمہوریہ کے صدر میشل عون سے ملاقات کی۔
جمعرات-23-جون-2022
حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
منگل-21-جون-2022
لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے میڈیا آفس نے کل پیر کو ایک بیان میں بتایا ہےکہ جماعت کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں ایک وفد آج منگل کو لبنان کا دورہ کرے گا۔