جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان

حماس کے نائب صدر کا چار روزہ دورہ لبنان کامیابی سے اختتام پذیر

اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنا چار روزہ دورہ لبنان مکمل کرلیا ہے جس کےبعد حماس وفد واپس دوحہ پہنچ گیا ہے۔

لبنان سے تعلقات مستحکم ہیں، فلسطینی خود کو غیر جانب دار رکھیں:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لبنان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔ انہوں نے لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں پر زور دیا کہ وہ خود کو غیر جانب رکھیں اور کسی تصادم کا حصہ نہ بنیں۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تصادم کے نتیجے میں بچہ جاں بحق

لبنان کے جنوبی شہر صیدا میں قائم ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں آج منگل کو دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔

محمود عباس کا دورہ بیروت، لبنانی اخبار کی ’فتح‘ پر شدید تنقید

لبنان کے ایک کثیرالاشاعت اور مقبول اخبار نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے۔ لبنانی اخبار کی طرف سے تحریک فتح پر تنقید ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کل صدر محمود عباس رواں ہفتے بیروت کے دورے پر پہنچنے والے ہیں۔

لبنانی پولیس چلی اسرائیل کی چال

لبنانی پولیس کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دسیوں فلسطینی پناہ گزینوں کے مکانات مسماری کے نوٹس جاری کیے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں میں سخت مایوسی پائی جا رہی ہے۔

لبنان:فلسطینی پناہ گزینوں کے اسپتالوں میں علاج پر پابندی پر شدید ردعمل

لبنانی وزیر صحت غسان حاصبانی کی جانب سے فلسطینی پناہ گزین مریضوں کو اسپتالوں میں علاج پر پابندی کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کرتباہ، ملبے کی تلاش جاری

لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا ایک مبینہ جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے ملبے کی تلاشی کے لیے اقوام متحدہ کی فوج کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

لبنان: اسرائیلی جنگ کی باقیات فن پاروں میں تبدیل!

جنگ اپنے جلو میں تباہ کاریوں اور ہولناک یادوں کے سوا انسان کے لیے کچھ نہیں لاتی۔ صہیونی ریاست کی جانب سے بھی پڑوسی ملکوں پر کئی جنگیں مسلط کی گئیں اور ان کی ہولناک یادیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اسرائیلی کے جاسوس طیارے لبنان کی فضائی حدود میں داخل

اسرائیل کے بغیر پائلٹ جاسوس ڈرون طیاروں نے آج ہفتےکے روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے اور ڈورن طیارے دیر تک لبنان کی فضاء میں محو پرواز رہے ہیں۔

حماس کے وفد کی لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ وفد نے آج ہفتے کو بیروت میں لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔